تازہ ترینکھیل

پاکستان کی پانچویں ٹی ٹونٹی میں شاندار فتح، انگلینڈکو دھول چٹادی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچویں ٹی 20 میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو پانچ رنز سےہرا دیا۔ پاکستان نے سات میچوں کی سیزیز میں پاکستان کو تین دو کی برتری حاصل ہوگئی ۔

شاہینوں نے پہلے کھیلتے ہوئے 145 رنزبنا ئے ، محمد رضوان 63رنز بنا کر نمایاں رہے ،افتخار احمد 15، عامر جمال 10اوربابر اعظم 9 رنزبنا کر آؤٹ ہوئے

ما رک وووڈ نے 3ڈیوڈ ویلی اور سیم کرن نے دو ، دو کھلا ڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ ٹیم 140 رنز بنا سکی ، انگلینڈ کی جا نب سے کپتان معین علی 51 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ْ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: