تازہ ترینکاروبار

روپیہ مضبوط، ڈالر کی تنزلی برقرار

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان تنزلی کی جانب مائل رہا.
انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے62 پیسے مزید سستا ہوگیا۔
فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 230 روپے50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: