تازہ ترینکھیل

پاکستان کے باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ یوتھ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کر دی

پاکستان کے باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ یوتھ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
عثمان وزیر کی جانب سے جیتا گیا یہ کسی پاکستانی باکسر کا پروفیشنل باکسنگ میں پہلا ورلڈ ٹائٹل ہے۔ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن کے تحت ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں کھیلی گئی۔قومی ہیرو عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے باکسر سومپوت سیسا کو چھٹے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: