پاکستانتازہ ترین

190 ملین پاؤنڈ کیس:بشریٰ بی بی نے راولپنڈی نیب کو خط لکھ دیا

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے خط میں نیب کو شاملِ تفتیش ہونےکی تاریخ میں تبدیلی کی درخواست کی ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف نے خط میں کہا کہ نیب 7 جون کی بجائے 8 جون کو شامل تفتیش کر لے۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میرے شوہر کل اسلام آباد آئیں گے، پردے کے سبب شوہر کے ساتھ نیب راولپنڈی آنا چاہتی ہوں۔

نیب نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ سے موصول 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے تفتیش کر رہا ہے جس سلسلے میں انہیں آج طلب کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: