
پشاور:قتل کے مقدمہ میں گرفتار 12سال کی بچی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔
پشاور ہائیکورٹ نے قتل مقدمہ میں گرفتار 12سال کی بچی کی درخواست ضمانت منظور کرلی، جسٹس شاہد خان نے بچی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا،پولیس کا کہناہے کہ ضلع بونیر میں بچی نے گھاس کاٹنے کے تنازع پر شہری گوہر علی کو قتل کیا تھا ۔