بین الاقوامیتازہ ترین

ہم نے کبھی سعودی عرب کو اپنا دشمن نہیں سمجھا:ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران نے کبھی سعودی عرب کو اپنا دشمن نہیں سمجھا اور اسرائیل تمام مسلم ممالک کا مشترکہ دشمن ہے۔

صدرابراہیم رئیسی نے پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف سے جمعرات کوملاقات میں کہاکہ ہم نے کبھی سعودی عرب کو اپنا دشمن نہیں سمجھا،اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی کی بنیاد پرہم صہیونی نظام کو عالم اسلام کا مشترکہ دشمن سمجھتے ہیں۔
خیال رہے کہ سعودی عرب اورایران نے مارچ میں چین کی ثالثی سفارتی تعلقات بحال کرنے کے معاہدے کااعلان کیا تھا اور دونوں ملکوں نے سات سال کے وقفے کے بعد دوطرفہ تعلقات بحال کیے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex