تازہ ترینشوبز

کاجول ہنی مون کی دلدادہ ، اجے دیوگن باغی

کاجول اور اجے دیوگن کی شادی کو 23 برس مکمل ہوچکے ہیں، اجے دیوگن اور کاجول کی شادی 24 فروری 1999 میں ہوئی تھی، دونوں پہلی بار 1995ء کی فلم ہلچل کے سیٹ پر ملے تھے۔

کاجول نے انٹرویو ز میں اپنے ہنی مون کا ذکر کرنا نہیں بھولتیںانہوں نے بتایا م دو مہینے کے ہنی مون پر گئے تھے، شادی سے پہلے میں نے ہی شرط رکھی تھی کہ ہنی مون اتنا طویل ہونا چاہیے۔ میں ہنی مون پر دنیا گھومنا چاہتی تھی، ہم آسٹریلیا سے لاس اینجلس اور وہاں سے لاس ویگاس گئے۔
شادی کے بعد ہم لوگ دو ماہ طویل ہنی مون پر گئے تھے لیکن جلدی ہی واپس آنا پڑا کیونکہ اجے دیوگن کہتے تھے ان کی طبیعت خراب ہے۔
ہ اجے تو ہنی مون سے بھاگنا چاہتے تھے، جب ہم یونان میں تھے تو 40 دن ہوچکے تھے اور اجے کافی تھک گئے تھے۔ ایک روز سو کر اٹھنے کے بعد اجے نے کہا مجھے بخار اور سر درد ہے، میں نے کہا دوائی لاتی ہوں تو وہ مستقل کہتے رہے کہ انہیں گھر جانا ہے اور یوں میرے پاس کوئی بھی راستہ نہیں تھا اور ہمیں گھر واپس لوٹنا پڑا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex