پاکستانتازہ ترینسیاست

پی ٹی آئی ویمن ونگ کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

پاکستان تحریکِ انصاف ویمن ونگ کی جی ایچ کیو سے متعلقہ مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔

مبینہ آڈیو میں تحریکِ انصاف کی سابق ایم پی اے فرح کی سبرینا سے گفتگو موجود ہے۔
مبینہ آڈیو میں فرح سبرینا سے کہہ رہی ہیں کہ اب ناں جی ایچ کیو پہنچنا ہے۔مبینہ آڈیو میں فرح کا کہنا ہے کہ میں نکل آئی ہوں کیونکہ میم کنول نکلی ہوئی ہیں، میم کنول نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو کی طرف آنا ہے۔تحریکِ انصاف کی سابق ایم پی اے فرح کا مبینہ آڈیو میں یہ بھی کہنا ہے کہ جی ایچ کیو جانے کے لیے میم کنول نے کہا ہے، ہم نے جی ایچ کیو جانا ہے، فیض آباد آدمی جا رہے ہیں
فرح نے مبینہ آڈیو میں مزید کہا ہے کہ فیض آباد میں راشد حفیظ، شفیق اور سماویہ ہیں، سماویہ ہیروئن بنی آگے آگے جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex