پاکستان

پیمرانے اسلام آباد میں تمام سیاسی ریلیوں پر پاپبندی عائد کردی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آج اسلام آباد میں تمام اقسام کی ریلیوں، عوامی اجتماعات کی لائیو اور ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی۔

اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی فرد ، تنظیم یا سیاسی جماعت کی ریلی اور اجتماع کی کوریج پر پابندی ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہدایات کی خلاف وزری کرنے والے ٹی وی چینل کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس جاری کیے بغیر ٹی وی چینلز کا لائسنس معطل کردیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex