پاکستانسیاست

پنجاب میں سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(سٹاف رپورٹر )پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں کا اہتمام کرنے پر پابندی عائد کردی، مہمانوں یا سرکاری محکموں کے وفود کو سرکاری تحائف نہیں دیئے جائیں گے تاہم غیر ملکی وفود اور مہمان اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن میں محکموں کو عوامی پیسے کے استعمال میں انتہائی سادگی اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے.

اس حوالے سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مہمانوں یا سرکاری محکموں کے وفود کو سرکاری تحائف نہیں دیئے جائیں گے، تاہم غیر ملکی وفود اور مہمان اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex