شوبز

پری نیتی چوپڑا کی بھارتی سیاستدان سے منگنی 13 مئی کو ہوگی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پری نیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان کی منگنی کی افواہیں آج کل بھارت بھر میں زیر گردش ہیں۔

اس حوالے سے گزشتہ ماہ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے یہ دعوی کیا گیا تھا کہ پری نیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی 10اپریل کو ہوگی لیکن اداکارہ کی بھارتی سیاستدان سے منگنی تاخیر کا شکار ہوگئی اور 10 اپریل کو نہیں ہوسکی۔
اب بھارتی میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی ہے کہ پری نیتی چوپڑا بالآخر 13مئی کو نئی دہلی میں بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا سے منگنی کر رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex