پاکستانسیاست

وزیراعظم سے آرمی چیف،ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی،ملکی صورتحال پر غور،سرحدی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم شہبازشریف اورآرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے سرحدی صورتحال اور دہشتگردی کیخلاف اقدامات پر بریفنگ دی۔
رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے وزیراعظم ہاؤس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی۔
ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال پرغور کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم کو سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ ملاقات میں وزیراعظم کو ملک کی سرحدی صورتحال اور دہشتگردی کے خلاف اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ امور پر اطمینان کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex