شوبز

نمرہ بچہ نے 3 عالمی اعزازات اپنے نام کر لئے

عبید چنائے، مہوش حیات، یاسر رضوی ،ثانیہ سعید و دیگر کی مبارکباد

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز اندسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ بچہ نے 3 بین الاقوامی اعزازات اپنے نام کرلئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے مداحوں کے ساتھ اس خبر کو شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنی انسٹا پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں فلم پولائٹ سوسائٹی، کملی اور مس مارول کے لئے مختلف اعزازت اپنے نام کئے ہیں، انہوں نے ان اعزازات کے ساتھ اپنی تصویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔فلم ساز شرمین عبید چنائے، مہوش حیات، یاسر رضوی ثانیہ سعید سمیت مختلف شوبز شخصیات اور بڑی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کو اس شاندار کامیابی پر مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex