پاکستانتازہ ترینجرم کہانی

نابینا مؤذن سے موبائل لوٹنے والے ملزم نے ‘رائیڈر’ کے ذریعے فون واپس بھجوادیا

گلستان جوہرمیں نابینامؤذن کا موبائل دھوکے سے چوری کرنے والے ملزم نے مؤذن کا موبائل انہیں واپس بھجوادیا۔

میڈیا کےمطابق چور نے ایک بائیک رائیڈر کےذریعے موبائل فون واپس بھجوایا۔
بائیک رائیڈر نے بتایا کہ گلشن اقبال سے رات گئے حسن لیاقت نامی شخص نے رائیڈ بک کرائی تھی، رائیڈ بک کرانے والے شخص نے مؤذن امجد کو موبائل فون دینےکا کہا۔رائیڈر نے بتایا کہ مجھےحیرت ہوئی کہ اتنا مہنگا موبائل کیسے کوئی بائیک رائیڈرکےحوالےکررہا ہے، جب میں نے موبائل فون مؤذن کے حوالے کیا تو واقعے کا علم ہوا۔
واضح رہے کہ گلستان جوہر بلاک ون میں ایک شخص نے نابینا مؤذن سے دھوکے سے موبائل فون اورر آن لائن ایپ سے 35 ہزار روپے بھی نکلوا لیے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex