شوبز

نئے گانے میں ’کہانی سنو‘ کی آگے کی کہانی سناؤں گا: کیفی خلیل

لاہور(شوبز ڈیسک)مشہور میوزک ٹریک ’کہانی سنو‘ سے شہرت پانے والے نوجوان گلوکار کیفی خلیل نے اپنے نئے گانے کے جَلد ریلیز ہونے کا عندیہ دیا ہے۔
کیفی خلیل نے عید کے موقع پر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے معروف میزبان جنید اکرم کی پوڈ کاسٹ کے لیے انٹرویو دیا ہے۔
اس دوران کیفی خلیل نے اپنے میوزک ٹریک ’کہانی سنو‘ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرا پرانا گانا تھا، میں نے اس گانے کو دوبارہ لکھ کر گایا، میں نے سوچا کہ کیوں نہ اب اس گانے کے ساتھ انصاف کیا جائے، ’کہانی سنو‘ کو ری کمپوز کرنا تھا کہ یہ ٹریک دنیا بھر میں وائرل ہو گیا اور پسند کیا جانے لگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex