تازہ ترینشوبز

منال اوراحسن کا خوشی بھرا رقص لوگوں کو پسند

منال خان اور احسن محسن ک شادی کی تقریبات ڈھولکی کی رسم کے ساتھ باقاعدگی سے شروع ہو گئی ہیں، جہاں دونوں نے ایک دوسرے میں مگن مسرتوں کی انتہا کے ساتھ ڈانس کیا ، ان کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔لوگوں کو دونوں کا رقص پسند آگیا


اس تقریب کے لیے منال خان نے نارنجی اور سنہرے کام والا لہنگا زیب تن کیا تھا جب کہ احسن بھی تقریب کی مناسبت سے سفید شلوار قمیض اور پرنس کورٹ میں نظر آئے۔


دونوں اپنی ڈھولکی کی تقریب میں بے حد خوش تھے اوردونوں نے ہی خوب انجوائے کیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین بھی دونوں کومبارکباد دے رہے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex