پاکستانتازہ ترین

مسلسل چار روز بند رہنے کے بعد ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس بحال

لاہور(سٹاف رپورٹر )مسلسل چار روز بند رہنے کے بعد ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس بحال کر دی گئی۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کو بحال کر دیا گیا ہے۔پی ٹی اے کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر ہی تین دن سےانٹرنیٹ سروس بند کی تھی ۔
ابھی وزارت داخلہ نے انٹرنیٹ بحالی کی ہدایت کر دی ہے۔ترجمان ٹیلیکام انڈسٹری کے مطابق 3 روزمیں ٹیلی کام سیکٹرکو2 ارب 46 کروڑکا نقصان ہوا۔
آل پاکستان سافٹ ویئرایکسپورٹ ایسوسی ایشن کے مطابق آئی ٹی سیکٹرکو10 ارب کا نقصان ہوچکا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex