پاکستانتازہ ترینسیاست

الیکشن ایک جماعت نہیں تمام سیاسی جماعتوں کی مرضی سے ہی ہوگا:سراج الحق

گجرات(نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن ایک جماعت نہیں تمام سیاسی جماعتوں کی مرضی سے ہی ہوگا۔گجرات میں گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ایک پارٹی نے بڑے ڈاکو کہنے والے کو اپنی پارٹی کا صدر بنا دیا، ایک جماعت نے مد مقابل کو سڑکوں پر گھسیٹنے کے دعویٰ کر کے ملک کا وزیر اعظم بنا ڈالا۔سراج الحق نے کہا کہ سیاسی جماعتیں ملک کی بہتری کیلئے ایک ہی الیکشن کروانے پر آمادہ ہوں یہ وقت کی ضرورت بھی ہے، موجودہ حالات کا ایمرجنسی نہ ایمرجنسی پلس اور نہ ہی مارشل لاء علاج ہے، پی ڈی ایم کا آج اجلاس ان کی صلاحیت کا امتحان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex