پاکستانتازہ ترین

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) قومی اسمبلی کے اجلاس کا تبدیل شدہ شیڈول کے مطابق منگل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوگا۔

میڈیا آفس قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا مراسلہ جاری کر دیا گیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مئی کی سہ پہر 4 بجے بلایا گیا تھا جو اب 2 مئی منگل کو ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex