پاکستانتازہ ترینجرم کہانی

فیصل آباد میں پلاسٹک ڈرم سے ملنے والی دو خواتین کی لاشوں کی شناخت ہو گئی

فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں 2 روز قبل پلاسٹک ڈرم سے دو خواتین کی لاشیں ملنے کے واقعے میں پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں خواتین کی شناخت ہوگئی ہے۔

پولیس کے مطاابق دونوں جاں بحق خواتین شادی شدہ اور آپس میں بہنیں تھیں، ملزمان نے دونوں خواتین کے علاوہ ایک بہن کے شوہر کو بھی قتل کیا۔

واقعے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

واضح رہے کہ پولیس کو دو روز قبل ماموں کانجن کے علاقے سے گزرنے والے گندے نالے میں موجود ایک پلاسٹک ڈرم سے 22 سالہ اور 24 سالہ دو خواتین کی لاشیں ملی تھیں، جن کے ہاتھ اور پاؤں بندھے ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex