پاکستانسیاست

فردوس عاشق،مراد راس،ابرارالحق،سیف نیازی بھی PTIچھوڑ گئے

پارٹی چھوڑنے والی کی تعداد50کے قریب ،متعدد رہنما پریس کانفرنس کرتے ہوئے آبدیدہ

لاہور(رپورٹنگ ٹیم )تحریک انصاف کو چھوڑنے والوں کی تعداد دن بدن بڑھنے لگی۔رپورٹ کے مطابق اب تک پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنےوالوںکی تعداد 50کے قریب پہنچ گئی ہے۔گزشتہ روز عمران خان سے راہیںجدا کرنے والوںمیں فردوس عاشق اعوان،مراد راس،ابرا رالحق اور سیف اللہ نیازی شامل ہیں، اس کے علاوہ مختلف علاقوں میں کچھ مقامی رہنمائوںنے بھی پارٹی کو خیر باد کہہ دہا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد راس اور ابرارالحق آبدیدہ ہوگئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex