پاکستان

عوام کو سڑکوں پرنکلے بغیر آزادی نہیں ملنی،اب آخری کال ہونی چاہیے: فواد چوہدری

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عوام کو سڑکوں پرنکلے بغیر آزادی حآص نہیں ہو گی ، لہٰذا اب آخری کال ہونی چاہیے۔

ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جس طرح سپریم کورٹ کو دباؤ میں لانے کی منظم کوشش کی گئی ہے اس سے اندازہ لگالیں کہ پاکستان کتنے بڑے مافیاز میں گِھرا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بنانا ری پبلک ہونے کی ایک اور مثال، سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے خلاف چلائی جانے والی مہم ہے، عوام کو سڑکوں پر آئے بغیر آزادی نہیں ملنی، اب آخری کال ہونی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex