پاکستان

علی امین گنڈا پور کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ) نے علی امین گنڈا پور کو تفتیش میں شامل کرنے کی درخواست کی جسے عدالت نے منظور کر لیا اور پی ٹی آئی رہنما کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے تفتیشی افسر کی جانب سے علی امین کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی تھی، ان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت سی ٹی ڈی نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex