جرم کہانی

شوہر نے پیٹرول چھڑک کر بیوی کو زندہ جلا دیا

شاہکوٹ کے نواح میں سفاک شوہر نے پیٹرول چھڑک کر بیوی کو زندہ جلا دیا، متاثرہ خاتون 8 بچوں کی ماں ہے۔

ساہیوال کے قریب شاہکوٹ کے علاقے میں میاں بیوی میں اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا، واردات کے روز میاں بیوی میں پھر جھگڑا ہوا تو شوہر حیوان بن گیا اور بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

بیوی صنف نازک ہونے کے ناطے جلاد کے آگے کچھ نہ کر سکی اور بے بسی کی کیفیت میں ہی شعلوں کی نذر ہو کر جاں بحق ہو گئی۔ اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع کی جس نے سفاک ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex