پاکستان

سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم، خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

سپیشل ٹاسک فورس میں ایف آئی اے، پی ٹی اے اور نادرا کے افسران شامل ہونگے،پولیس کی معاونت حاصل ہوگی ٹک ٹاک اکاؤنٹ، 44 ٹوئٹر اکاؤنٹ اور 50سے زائد فیس بک اکاؤنٹس سے پراپیگنڈہ کیا گیا :وزارت داخلہ

اسلام آباد(خبرنگار)) وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم پر خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

وزارت داخلہ کے مطابق سپیشل ٹاسک فورس میں ایف آئی اے، پی ٹی اے اور نادرا کے افسران شامل ہوں گے، 8 ٹک ٹاک اکاؤنٹ، 44 ٹوئٹر اکاؤنٹ اور 50سے زائد فیس بک اکاؤنٹس سے پراپیگنڈہ کیا گیا۔

ٹاسک فورس کو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت حاصل ہو گی، ٹاسک فورس سوشل میڈیا کے حوالے سے سفارشات بھی دے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex