جرم کہانی

سامان کی تلاشی کرتے ہوئے مسافر کے بیگ سے منشیات برآمد

پاکستان سے شارجہ جانے والے مسافر سے فیصل آباد ایئرپورٹ پرتلاشی کے دوران آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورس کے عملے کی جانب سے فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے 3.2 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کی گئی۔ اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کرتے ہوئے مسافر کے بیگ سے منشیات برآمد کیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اشرف علی نامی مسافر پاکستان سے شارجہ اپنے بیگ میں 2 سوہن حلوے کے ڈبے لے کر جارہا تھا۔ تلاشی لینے پر پتا چلا کہ سوہن حلوے کی تہہ کے نیچے کافی مہارت سے منشیات چھپا رکھی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex