پاکستان

رینجرز نے عمران خان کو حراست میں نہیں لیا،ںیب

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر نیب نے موقف اپنایا ہے کہ رینجرز نے عمران خان کو حراست میں نہیں لیا، رینجرز قانون کی عملداری کیلئے موجود تھی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ رینجرز نے عمران خان کو حراست میں نہیں لیا، اسلام آباد میں دفعہ 144 پہلے ہی نافذ تھی۔ وزارت داخلہ کے حکم پر رینجرز وہاں قانون کی عملداری کیلئے پہلے ہی موجود تھی۔ گرفتاری کا حکم نیب کی جانب سے تھا اور اس پر عمل درآمد بھی نیب نے ہی کیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد نے یہ موقف اختیار کیا کہ نیب نے سکیورٹی فورسز سے مدد لی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex