کچن

بیف اچاری کی بہت آسان ریسپی

اجزا
گوشت(اُبلا ہوا) 1/2کلو
کلونجی 1/2چائے کا چمچ
تیل حسب ضرورت
پیاز(پسی ہوئی) 1/2کپ5 ادرک‘لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ
ہری پیاز 1کپ(چوپ کرلیں)
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ، ہلدی پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
دہی 1/2کپ
لیموں کارس 1کھانے کا چمچ
بنانے کی ترکیب :
دیگچی میں تیل گرم کرکے کلونجی اور پیاز ڈال کراچھی طرح پکائیں۔گوشت‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر بھونیں دہی پھینٹ کرڈال دیں۔تیل الگ ہو جائے تو آدھا کپ پانی ڈال کر ابالے اب ہری پیاز اور لیموں کا رس ڈال کر چولہا بند کردیں اور ڈش میں نکال کر نان چاول کے ساتھ پیش کریں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex