تازہ ترینشوبز

بھارتی اداکارہ حنا خان نےعمرہ کی سعادت حاصل کرلی

بھارتی اداکارہ اور بگ باس 11 کی امیدوار حنا خان نے رمضان سے قبل اپنے اہلخانہ کے ہمراہ پہلا عمرہ ادا کرلیا۔

حنا خان کی جانب سے انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ سے اپنی ویڈیواور تصاویر جاری کی گئیں اور انہوں نے بتایا کہ وہ عمرے کی ادائیگی کے لیے فیملی کے ساتھ مکہ آئی ہیں۔حنا خان نے بتایا کہ ان کا پہلا عمرہ مکمل ہوگیا ہے، ساتھ ہی اداکارہ نے ان کی دعائیں قبول ہونے کی بھی دعا کی۔

واضح رہے کہ حنا خان کو بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف ڈرامہ سیریل ‘یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے’ میں اکشرہ کے کردار سے مقبولیت حاصل ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex