کھیل

بابر اعظم ستارہ امتیازحاصل کرنے والے کم عمر کرکٹر بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پاکستان کے لیے نمایاں کارکردگی دکھانے پر گورنر ہائوس لاہور میں منعقدہ یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا جس کے بعد وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے سب سے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے۔

حکومت پاکستان نے گزشتہ سال 14 اگست کو اعلان کیا تھا کہ بابر اعظم کو ستارہ امتیاز دیا جائے گا ۔ اس سے قبل شاہد آفریدی، سرفراز احمد، مصباح الحق اور یونس خان کو ستارہ امتیاز سے نوازا جا چکا ہے۔ اس کے علاوہ کھیلوں میں شاندار کامیابی پر محمد یوسف، سعید اجمل، جاوید میانداد اور انضمام الحق کو بھی ستارہ امتیاز مل چکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex