پاکستانتازہ ترینسیاست

اینٹی کرپشن نے مونس الہٰی کے دوست سہیل اصغرکو گرفتارکرلیا

اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی رہنما مونس الٰہی کے دوست سہیل اصغر اعوان کو گرفتار کرلیا۔

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سہیل اصغراعوان کو اینٹی کرپشن پنجاب نے سیشن عدالت لاہور سے گرفتار کیا، ان پرسڑک کی تعمیر و مرمت کا ٹھیکا من پسند ٹھیکےدارکو دلوانے اور سڑک کی تعمیر و مرمت میں 50 لاکھ کا کک بیک لینے کا الزام ہے۔
حکام نے بتایا کہ سہیل اصغر اعوان کو گوجرانوالا میں درج مقدمہ نمبر6/23 میں گرفتار کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق ناقص مٹیریل استعمال کروا کر سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex