بین الاقوامی

ایران: خامنہ ای کے نمائندے اور معروف عالم آیت اللہ عباس قتل

تہران (نیوزایجنسی )ایران میں ایک طاقت ور شیعہ عالم آیت اللہ عباس علی سلیمانی مسلح حملے میں جان کی بازی ہار گئے۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی صوبے مازندران کے شہر بابولسر میں 75 سالہ آیت اللہ عباس علی سلیمانی کو حملہ آور نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔

سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے قاتل کو گرفتار کرلیا۔تاحال قتل کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا جب کہ گرفتار ملزم کی شناخت بھی ظاہر نہیں کی گئی۔ تفتیش کا عمل جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex