پاکستانتازہ ترینسیاست

انسانی جانوں کا ضیاع قابل افسوس ہےعارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ انہوں نے سیاسی اور عسکری قیادت کو اپنی تشویش سے آگاہ کردیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں عارف علوی نے کہا کہ انسانی جانوں کا ضیاع دل دہلا دینے والا اورقابل افسوس ہے، احتجاج پر پاکستانی کا آئینی حق ہے لیکن احتجاج ہمیشہ قانون کے دائرے میں کیا جانا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ جبر اور گرفتاریوں کے بجائےمعاملات کا سیاسی حل تلاش کرنا ہوگا۔

صدرِ مملکت نے کہا کہ بعض شرپسندوں نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا، سرکاری اور فوجی عمارت کو پہنچائے جانے والے نقصان کی مذمت کرتا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex