پاکستانتازہ ترینسیاست

آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرینگے، پاکستان کی امریکا کو یقین دہانی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان نے امریکا کو یقین دہانی کروائی ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پروگرام کو مکمل کرے گا۔
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں ممالک کے درمیان موجودہ دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔اسحاق ڈار نے ڈونلڈ بلوم کا خیرمقدم کیا اور اقتصادی اور تجارتی محاذوں پر امریکہ کے ساتھ گہرے تاریخی اور پائیدار دوطرفہ تعلقات کا اشتراک کیا۔انہوں نے مشکل معاشی ماحول سے نمٹنے اور معیشت کو استحکام اور ترقی کی طرف متوجہ کرنے کے لیے حکومت کی معاشی پالیسیوں اور ترجیحات کا اشتراک کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex