بین الاقوامیتازہ ترین

یہ ہے مقبوضہ کشمیر۔۔۔

1989 سے لیکر31مئی2023 تک :22ہزار960خواتین بیوہ،1لاکھ7ہزار903بچے یتیم ہوئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیابھر میں جارحیت کا نشانہ بننے والے معصوم بچوں کا عالمی دن منا یا جارہا ہے، غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں بچے بھارتی مظالم کا سب سے زیادہ شکار ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے گزشتہ روزجارحیت کا نشانہ بننے والے معصوم بچوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جارحیت کا نشانہ بننے والے معصوم بچوں کا عالمی دن“کشمیری بچوں کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا کیونکہ انہیں مسلسل بھارتی بربریت کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ مقبوضہ علاقے میں خواتین اور بچے مودی حکومت کی غیر انسانی پالیسیوں کا سب سے زیادہ شکار ہیں جبکہ جنوری 1989سے 31مئی 2023تک 22ہزار960خواتین بیوہ اور 1 لاکھ 7ہزار903بچے یتیم ہوچکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: