پاکستانتازہ ترین

یوٹیلیٹی اسٹورز پرچینی کا بحران

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کا اسٹاک تقریباً ختم ہوگیا ہے اور نئی خریداری تاحال نہیں ہو سکی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ شہری یوٹیلیٹی اسٹورزپر سبسڈی والی سستی چینی سے محروم ہوگئے ہیں جبکہ فوری خریداری نہ ہونے کی وجہ سے چینی کا بحران طویل بھی ہو سکتا ہے۔

ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی کی خریداری کیلئے کوششیں جاری ہیں، آئندہ ہفتے 40 ہزار ٹن چینی کا اوپن ٹینڈر کھولا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *