پاکستانتازہ ترین

یوٹیلٹی اسٹورز کو ختم یا نجی شعبےکے حوالے کیا جائے۔آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے یوٹیلٹی اسٹورز کی نجکاری کا مطالبہ کر دیا تاہم نگران حکومت نے فی الحال جواب نہیں دیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز کو ختم یا نجی شعبےکے حوالے کیا جائے۔

عالمی مالیاتی فنڈ نے یوٹیلٹی اسٹورز سمیت حکومتی اداروں کو لیز پر دینے یا فروخت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو نجی شعبے کے حوالے کرکے بی آئی ایس پی کا بجٹ بڑھایا جائے۔وزارت انڈسٹریز نے مختلف تجاویز دیتے ہوئے کہا کہ حکومتی ملکیتی اداروں کی سربراہی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے،

وزارت صنعت و پیداوار یوٹیلیٹی اسٹورز کی نجکاری کے حوالے سے کسی نتیجے پر نہیں پہنچی ، نگران حکومت کے دوران یوٹیلٹی اسٹورز کی نجکاری کا حتمی فیصلہ کرنا مشکل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *