بین الاقوامیتازہ ترین

یونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ، 41 پاکستانی شہری لاپتہ

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے41 پاکستانی شہری لاپتہ ہوگئے، ان کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی سے ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں بنڈلی کے ایک ہی خاندان کے 12 افراد لاپتہ ہیں۔4 نوجوان کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں گوڑا بلیال اور دیگر ڈنہ کے رہائشی ہیں۔ 43 نوجوانوں میں سے 2 افراد بچ گئے، باقی لاپتہ ہیں۔
اہل خانہ کا کہنا تھا کہ تمام نوجوان روزگار کے سلسلے میں غیر قانونی طور پر اٹلی اور یونان جا رہے تھے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل یونان کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا حادثہ پیش آیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex