پاکستانتازہ ترین

ہم پاکستانی عوام کی منتخب قیادت کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں،امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان مختلف مسائل کے سفارتی حل کی حمایت کرتے ہیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پریس بریفنگ کے دوران گفتگو میں کہا ہے کہ تمام معاملات پر حکومت پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں گے، ہم پاکستانی عوام کی منتخب قیادت کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں، پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں۔

میتھیو ملر نے مزید کہا ہے کہ سابق ممبران افغان پارلیمنٹ کو کرپشن پر نامزد کرنے کیلئے کارروائی کر رہے ہیں، سابق ممبران اور ان کے قریبی رشتہ داروں کا امریکا میں داخلہ بند کر دیا گیا، بدعنوانی میں ملوث افراد سے منسلک 44 کمپنیوں کو بھی نامزد کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex