شوبز

ہم ایک عام جوڑے کی طرح ہی ہیں، وکی کوشل

بھارتی اداکار وکی کوشل نے خود کو اور کترینہ کیف کو ایک عام سا جوڑا قرار دیدیا۔ وکی کوشل نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران اپنے اور کترینہ کیف کے تعلق کو ایک گہرا تعلق قرار دیا۔ انکا کہنا تھا کہ کترینہ سے میری شادی گہرے تعلق کا ہی نتیجہ ہے، میں اسکے دل اور وہ میرے دل کو سراہتی ہے، ہم ایک عام جوڑے کی طرح ہی ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں اسے بہتر انسان اور وہ مجھے بہتر انسان نہیں بنانا چاہتی، ہم تو ان ہی سے محبت کرتے ہیں جو اس وقت ہم ہیں، ہمارے یہ نیا یہ ہے کہ ہم کس طرح ایک ساتھ پھلے پھولیں۔ کترینہ کیف کے کھانے سے متعلق سوال کے جواب میں وکی کا کہنا تھا کترینہ تو مجھ سے بھی زیادہ سبزی خور ہیں، وہ شاذ و نادر ہی چھولے بھٹورے کھاتی ہیں لیکن مجھے یہ دیوانگی کی حد تک پسند ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex