پاکستان

ہمارے پاس ثبوت ہیں ایجنسیوں کے لوگ پُرتشدد واقعات میں ملوث تھے:چیئرمین پی ٹی آئی

لاہور(وقائع نگا) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ہونے والے پُرتشدد مظاہروں اور واقعات میں ایجنسیز کے اہلکاروں کے ملوث ہونے کے اہم شواہد ہمارے پاس موجود ہیں.

جو آزادانہ تحقیقات کی صورت میں پیش کریں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ’ہمارے پاس کسی بھی آزادانہ تفتیش میں پیش کرنے کے لیے کافی شواہد موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ اور بعض مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں ایجنسیوں کے اہلکار ملوث تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: