پاکستانسیاست

ہفتہ کی رات تحریک انصاف کا مینار پاکستان میں جلسہ،انتظامیہ نے گرائونڈ میں پانی چھوڑ دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) انتظامیہ نے مینار پاکستان میں جلسہ گاہ کی جگہ پر پانی چھوڑ دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق سینئر صوبائی وزیر اسلم اقبال نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی اجازت کے باوجود انتظامیہ کا جلسہ گاہ میں پانی چھوڑنا قابل مذمت ہے۔

اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کے ہتھکنڈے موجودہ نام نہاد حکمرانوں کی بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: