شوبز

ہالی ووڈ کے گاڈ فادر سٹار کے ہاں 83 برس کی عمر میں بچے کی پیدائش

لاہور(شوبز ڈیسک )ہالی ووڈ کی مشہور فلم گاڈ فادر کے اداکار ایل پچینو کے ہاں 83 برس کی عمر میں چوتھے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایل پچینو کی 29 سالہ گرل فرینڈ نور الفلاح نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ایل پچینو کے ترجمان کے مطابق اداکار نے بیٹے کا نام رومان پچینو رکھا ہے۔83سالہ اداکار ایل پچینو کے پہلے ہی دو سابق گرل فرینڈز سے 3 بالغ بچے بھی ہیں۔ ان کی ایک 33 سالہ بیٹی جولی میری جبکہ دو 22 سالہ جڑواں بچے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex