پاکستانسیاست

گھبرانے کی ضرورت نہیں، پاکستان دوبارہ ٹیک آف کرے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان دوبارہ ٹیک آف کرے گا، گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

آئی کیپ کے زیر اہتمام پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بجٹ کی بہتری کیلئے سفارشات کو کھلے دل سے سنیں گے، خامیوں کو دور کرنے کیلئے دو کمیٹیاں تشکیل دیں گے.

لوگ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی باتیں کر رہے تھے، ہم نے معیشت کی بہتری کیلئے مشکل اور غیر مقبول فیصلے کیے ہیں، پاکستان کی ترقی کیلئے ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر سوچنا ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex