پاکستان
گوجرانوالہ:وین میں سلنڈر دھماکہ 9 افراد زندہ جل گئے
گوجرانوالہ : وین میں سلنڈر دھماکے کے باعث 9 افراد زندی جل گئے جبکہ سات افراد زخمی ہو گئے . واقعہ تھانہ کینٹ کے علاقہ شاہ کوٹ کے قریب پیش آیا جہاں ایک مسافر حادثے کا شکا ر ہو گئی .
دھماکے کے بعد وین میں آگ لگ گئی۔قانون نافذ کرنے والے اور امدادی ادارے جائے وقوعہ پہنچ گئے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔