تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

گلیشیئر کو پگھلنے سے بچانے کیلئے ڈھانپ دیا گیا

اٹلی کے شمالی علاقے پریسینا میں گلیشئر کو پگھلنے سے بچانے کے لیےکور کر دیا گیا ہے۔
ماحولیات کے کارکنوں نے ایک لاکھ 20 ہزار مربع میٹر کی سطح کو کپڑے سے ڈھانپ دیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح سے 70 فیصد برف کو پگھلنے سے بچایا جا سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d