پاکستان

گلوبل وارمنگ سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ناگزیر ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں درخت لگانے پر توجہ نہیں دی گئی، گلوبل وارمنگ سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ناگزیر ہے، آنے والی نسلوں کو آلودگی سے پاک پاکستان دینا چاہتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں 10 بلین ٹری شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں درخت لگانے کے بجائے ان کو کاٹا گیا، گلوبل وارمنگ کیخلاف ہماری مہم کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے، آنے والی نسلوں کیلئے بہتر ملک چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d