جرم کہانی

گردے نکال کر بیچنے والا گروہ گرفتار

لاہور اور اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی طریقے سے گردے نکالنے والے گروہ کے 4 کارندے پکڑے گئے۔

لاہور سے 80 افراد کو اسلام آباد لیجا کے گردے نکلوائے گئے۔پکڑے جانے والے 4 ملزمان نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں ملزم ضرورت مند افراد کو نوکری دلوانے کے بہانے اسلام آباد لے کرجاتے تھے،چند لاکھ روپے کے عوض گردہ بیچنے کیلئے کنوینس کرتےتھے۔لاہور سے اسلام آباد گاڑی میں لوگوں کو لیجایا جاتا تھا،اسلام آباد میں آپریشن کر کے گردہ نکال لیا جاتا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے