پاکستانتازہ ترین

کے پی کے اسمبلی کے سپیکر کے امیدوار بابر سلیم ہوں گے

تحریک انصاف کے وزیراعظم کے امیدوار عمر ایوب نے کہاہے کہ کے پی کے اسمبلی کے سپیکر کے امیدوار بابر سلیم ہوں گے ۔

تفصیلات کے مطابق اس سے قبل پارٹی کے سینئر رہنما اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ کو پارٹی کی جانب سے سپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی کیلئے نامز دکی گیا تھا لیکن عین موقع پر امیدوار تبدیل کرتے ہوئے بابر سلیم کو نامزد کر دیا گیا ۔

عمرایوب کی گزشتہ روز عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی جس دوران یہ فیصلہ کیا گیا ، پارٹی میں عاقب اللہ کے سپیکر بننے پر تحفظات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex