شوبز

کیرئیر میں ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے:آمنہ ملک

لاہور(شوبز ڈیسک )اداکارہ وماڈل آمنہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہیں‘ملکی ڈیزائنروں اورماڈلزنے بیرون ملک اپنی صلاحیتوں کو منواکروطن کانام روشن کیا۔ میں ان کا کہنا تھاکہ میں بھی فیشن انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کومنواناچاہتی ہوں۔ٹی وی کے بعدماڈلنگ میں میر ی بہت حوصلہ افزائی ہوئی ہے لیکن اس وقت میری صلاحیتیں منظرعام پرآئیں گی۔ جب میرے کمرشلزٹیلی کاسٹ ہوں گے حال ہی میں لاہور میں کمرشلز شوٹ کروائے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: